دماغی صلاØ+یت کا تØ+فظ کیسے؟ Û”Û”Û”Û” ڈاکٹر سید فیصل عثمان

Dimaghi salhiyat ka tahaffuz.jpg
ہمارا دماغ ایک اعلیٰ ترین مشین Ú©ÛŒ طرØ+ کام کرتا ہے ،یہ انسانی جسم Ú©Û’ سسٹم کا پیچیدہ ترین اوراہم ترین Ø+صہ ہے ،اس Ú©ÛŒ نشوو نمااور یادداشت Ú©ÛŒ بہتری Ú©Û’ لئے مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے Û”
Û”(1) رات Ú©Ùˆ جلدی سونے اور صبØ+ جلدی اٹھنے سے دماغ ہشاش بشا Ø´ رہتا ہے ØŒ یہ لازماََ عادت اپنائیں۔
Û”(2)صبØ+ سویرے اٹھنے Ú©Û’ بعد ورزش کیجئے، دوران ورزش Ú©Ú¾Ù„ÛŒ فضا میں لمبی سانسیں لیجئے دوران خون بہتر ہوتا ہے اور ذہنی صØ+ت بھی بہتر رہتی ہے۔
Û”(3)سوتے وقت ( دن ہو یا رات )Ú©Ú¾Ù„ÛŒ فضا Ø¡ کا انتخاب کیجئے ØŒ چھت پر بھی سو سکتے ہیں، اگر Ú©Ú¾Ù„ÛŒ فضاء دستیاب نہ ہو توہوا دار کمرے میں سوئیں۔ یاد رکھئے، اچھی فضا Ø¡ ذہنی صØ+ت میں اضافہ کرتی ہے۔
Û”(4)دل کاغبار نکال دیجئے:پرسکون نیند Ú©Ùˆ تلخ یادوں پرترجیØ+ دیجئے،اس لئے رات Ú©Ùˆ سوتے وقت دن بھر Ú©ÛŒ تلخ باتوں Ú©Ùˆ ذہن میں بالکل نہ لائیں ۔اس سے ذہنی صلاØ+یتیں متاثر ہوتی ہیںاور نیند بھی خراب ہوتی ہے۔
Û”(5) کھیل کھیلنے سے بچوں Ú©Ùˆ بھی منع مت کیجئے ،کیونکہ جسمانی چستی کیلئے کوئی نہ کوئی دلچسپ کھیل ضروی ہے ممکن ہو تو بچے Ú©Û’ ساتھ خود بھی کھیلیں،بچے Ú©Ùˆ کوئی نہ کوئی کھیل ضرور کھیلنے دیجئے اس سے دماغی صØ+ت پر بھی مثبت اثر پڑتا ہے۔
Û”(6)بلڈ پریشر اور شوگر Ú©ÛŒ صورت میں اØ+تیاط ضروری ہے ،اس مرض Ú©Ùˆ کنٹرول میں رکھیے، بلڈ پریشر اور شوگر Ú©ÛŒ زیادتی جسم اور دماغ ،دونوں Ú©Û’ لیے خطرناک ہے۔
Û”(7)اچھی خوراک لیجئے:اس بات کا گہرا تعلق ہے کہ آپ دن بھر میں کیا کھاتے ہیں اور کیا Ù…Ø+سوس کرتے ہیں۔اگر آپ اپنے اØ+ساسات Ú©Ùˆ بہتر کرنا چاہتے ہیں تو خوراک میں بھی توازن قائم کیجئے۔
Û”(8)رابطے میں رہیے:میل ملاپ بہتر رکھنے سے ذہنی کیفیت اچھی ہو سکتی ہے۔ سوچئے، ''میں دوستوں Ú©ÛŒ Ù…Ø+فل میں کتنا خوش تھا ،ہم سب Ù†Û’ کافی انجوائے کیا اور خوب قہقہے لگے‘‘‘۔ اس سے نیند اچھی آتی ہے Û”
۔(9)دوسروں کی مدد مانگئے:کیاآپ سمجھتے ہیں کہ اس دنیا میں کوئی سپر مین ہے؟ نہیں ،ایسا نہیں ہے۔ سبھی لوگ ایک دوسرے کی مدد سے ترقی کر رہے ہیں ۔آپ بھی ایسا ہی کیجئے ۔دوسروں سے مدد مانگئے اور آگے بڑھتے جایئے۔
۔(10) دوسروں کا بھی خیال کیجئے: دوست اور رشتے دار نہاہت ہی قیمتی ہوتے ہیںان کے بغیر دنیا بوجھ سی لگتی ہے۔ان کی مدد کیجئے۔ یہ بھی آپ کے کام آئیں گے اور اگران میں سے کوئی مدد کو نہ بھی آیا تو اس کے بدلے میں اللہ تعالیٰ کسی اور کو بھیج دے گا۔اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کیجئے۔ وہی سب کے لئے کافی ہے۔